پنڈدادنخان

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان میں برسراقتدار گروپ اور اپوزیشن کے درمیان اختلاف میں اضافہ

پنڈدادنخان: میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان میں بر سر اقتدار گروپ اور اپوزیشن کے درمیان اختلاف میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اپوزیشن گروپ کے 12 کونسلرز نے فوری اجلاس بلانے کی درخواست کر دی ہے ،شاہد با گوان قائد حزب اختلاف

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان میں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے کونسلرز نے بھاری کامیابی حاصل کی تھی۔لیکن چیئر مین شپ پر پارٹی میں دو دھڑے بن گئے ہیں۔چیئر مین گروپ کے کئی کونسلرز اب اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔اب حزب اختلاف گروپ کے قائد شاہد باگوان نے 12 کونسلرز کے دستخطوں سے اجلاس بلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button