جہلم

برکتوں والے مہینہ میں ابر رحمت، ضلع جہلم میں موسم دوبارہ ٹھنڈا ہو گیا

جہلم: برکتوں والے مہینہ میں ابر رحمت، موسم دوبارہ ٹھنڈا ہو گیا، گرمی کی شدت کم ہونے سے روز دار خوش ۔
ماہ رمضان کے بابرکت ماہ کے تیسرے دن ابر رحمت کھل کر برسنے سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے اور گزشتہ چند روز سے گرمی کی طرف مائل موسم ایک بار پھر ٹھنڈا ہو گیا۔
سوموار کی صبح شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے دن بھر جاری رہی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button