جہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کے احکامات کی روشنی میں پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 5 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان سے 3عدد پسٹلز 30بور معہ راونڈز اور تھانہ تھانہ جلالپور شریف پولیس نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم سے پسٹل30بور معہ راونڈز برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

تھانہ صدر پولیس نے زیر تفتیش مقدمہ کے ملزم سے پسٹل30بور برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button