سوہاوہاہم خبریں

سوہاوہ پولیس کی کارروائی، 2 ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور مال مسروقہ برآمد

پولیس تھانہ سوہاوہ نے کارروائی کرتے ہوئے 2ڈاکوؤں کو اسلحہ اور مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لیا۔

گرفتار ڈاکوؤں نے سوہاوہ سمیت متعدد اضلاع میں وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ پولیس ڈاکوؤں کے دیگر نوساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ نے بتایا کہ پندرہ دن قبل سوہاوہ میں ہونے والی دو ڈکیتیوں کی نقدی اور زیورات برآمد کر لئے ہیں، ملزمان بین الصوبائی گینگ کے رکن ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button