کھیوڑہ

کھیوڑہ کے حبیب بینک برانچ میں بطور منیجر نوجوان ملک خرم شہزاد نے چارج سنبھال لیا

پنڈدادنخان: کھیوڑہ کے حبیب بینک لمیٹڈ برانچ میں بطور منیجر نوجوان ملک خرم شہزاد نے چارج سنبھال لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم کے دوسرے بڑے شہر کھیوڑہ برانچ کے حبیب بینک لمٹیڈ کے نئے منیجر نوجوان ملک خرم شہزاد نے بطور منیجر چارج سنبھال لیا ہے۔

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے انھوں نے کہا کہ میری پوری کوشش ہو گی کہ میں اپنے کھاتے داروں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دوں اور بینک کے او قات کار میں انھیں کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کر نا پڑے۔ ہمارے کھاتے دار ہمارا سر مایہ افتخار ہیں ان کی خدمت کر نا ہماری ذمہ داری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button