منسٹر سوشل ویلفیئر بیت المال و ترقی نسواں چوہدری محمد اجمل چیمہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار افسوس

0

دینہ: منسٹر سوشل ویلفیئر بیت المال و ترقی نسواں چوہدری محمد اجمل چیمہ کی والدہ ماجدہ کی وفات پر اظہار افسوس ۔

ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چوہدری افتخار احمد بٹر پریس سیکرٹری اے بی ایم رجسٹرڈ دینہ پاکستان و ڈنمارک منعقد ہوا جس میں چوہدری محمد اجمل چیمہ منسٹر سوشل پنجاب کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس موقع پر افتخار احمد بٹر نے کہا کہ والدہ ماجدہ جیسی عظیم ہستی جس کے پاؤں تلے اللہ نے جنت رکھی ہے اس عظیم و بے مثال ہستی جس کی عزت و عظمت کا ذکر قرآن مجید میں کئی مقام پر کیا گیا اللہ تعالی چوہدری محمد اجمل چیمہ کو صبر و جمیل عطا کرے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.