دینہ

میاں محمودالرشید کی چوہدری فہیم گجر، چوہدری شبیر کی دعوت پر دینہ آمد، چوہدری زاہد اختر نے ویلکم کیا

دینہ: میاں محمودالرشید جوائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف لاہور نے چوہدری فہیم گجر اورچوہدری شبیر کی خصوصی دعوت پر ان کے گاوں بھرٹہ تحصیل دینہ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر ضلعی صدر تحریک انصاف جہلم چوہدری زاہداختر نے اورعلاقہ کے معززین نے میاں محمودالرشید کا بھرپوراستقبال کیا۔

اس موقع پر چوہدری زاہداخترصدرضلع جہلم تحریک انصاف اور میاں محمودالرشید کے درمیان علاقائی سیاست کے حوالے سے سیرحاصل گفتگو ہوئی۔

صدرچوہدری زاہداخترتحریک انصاف جہلم نے ضلع جہلم کی سیاسی سماجی صورتحال سے رہنماتحریک انصاف میاں محمودالرشید کو آگاہ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button