دینہ

دینہ میں سابق جنرل کونسلر مرزا فضل حق علالت کے باعث انتقال کر گئے

دینہ: معروف کارو باری شخصیت مرزا شوکت اور مرزا مشتاق کے بھائی مرزا حسن محمود کے تایا جان مرزا فضل حق سابق جنرل کونسلر علالت کے باعث انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ شیخاں والی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی کارو باری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کی معروف کارو باری شخصیت مرزا شوکت اور مرزا مشتاق کے بھائی مرزا حسن محمود کے تایا جان مرزا فضل حق سابق جنرل کونسلر علالت کے باعث حق سٹریٹ داتا روڈ دینہ میں انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ شام ساڑھے 5بجے شیخاں والی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی ، جس میں علاقہ بھر کی سیاسی سماجی کارو باری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button