جہلم

تاجدار ختم نبوت ﷺ و اصلاح معاشرہ کانفرنس 17 فروری پنڈ رجوال میں منعقد ہو گی

جہلم: 17 فروری بعد از نماز مغرب عظیم الشان تاجدار ختم نبوت ﷺو اصلاح معاشرہ کانفرنس بمقام مرکزی مسجد ماشاء اللہ پنڈرجوال میں منعقدہوگی۔

نبیل طارق ابرار حبیب الرحمان تحریک لبیک یا رسول اللہ زیر نگرانی حکیم علامہ خلیل الرحمن خصوصی خطاب علامہ مولانا اجمل رضا قادری گوجرانوالہ نقیب محفل حافظ شاہد بشیر حیدری، علامہ احسن نقیب الرحمان کا ہوگا۔

علاوہ ازیں بعد ازنمازظہر بروز ہفتہ تاجدار ختم نبوت کانفرنس وایصال ثواب صاحبزادہ محمد احمد الرحمن بمقام مرکزی مسجد ماشاء اللہ پنڈرجوال جہلم میں زیر نگرانی علامہ حکیم خلیل الرحمن زیرصدارت پیر سید شکیل احمد شاہ گیلانی ، خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا محمد اجمل رضا قادری گوجرانوالہ مولانا محمد عاصم رضوی تحریک لبیک ؐامیر ضلعی جہلم نقابت علامہ احسن نقیب الرحمن کا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button