دینہ

دینہ کے سابق جنرل کونسلر قاضی نثار احمد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

دینہ کے سابق جنرل کونسلر قاضی نثار احمد کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ میں علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی ،کاروباری اور صحافی برادری کے علاوہ کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز دینہ کے سابق جنرل کونسلر قاضی نثار احمد اور قاضی افضال احمد مرحوم قاضی میڈیکل سٹور والوں کی والدہ ماجدہ اور محمد حنیف مرحوم کی زوجہ محترمہ اور اظہار قاضی اور وجیہہ قاضی کی داد ی صاحبہ اور ثاقب قاضی کی نانی صاحبہ ریلوے اسٹیشن محلہ مفتیاں دینہ میں وفات پا گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ شام 6بجے ہاکی گراؤنڈ دینہ میں ادا کی گئی جس میں علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی ،کاروباری اور صحافی برادری سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close