کھیوڑہ

پنڈدادنخان جہلم روڈ پر سوزوکی پک اپ اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر، 2 افراد زخمی

کھیوڑہ: پنڈدادنخان جہلم روڈ پر عثماں موڑ کے قریب سوزوکی پک اپ اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر، 2 افراد زخمی، زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پنڈدادنخان روڈ پر عثماں موڑ کے قریب حادثے میں زخمی ہونے والوں میں محمد فہیم ولد شفیع عمر 38 سال سکنہ پنڈدادنخان اور ندیم عباس ولد محمد سعی عمر 33 سال سکنہ ڈھنگوال زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدTHQ ہسپتال پنڈدادنخان شفٹ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button