انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 کرکٹ، جہلم اور راولپنڈی کے درمیان میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا

0

جہلم: انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں 10 جنوری بروز جمعرات کو واحد میچ میں راولپنڈی اور جہلم ڈسٹرکٹ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19 ون ڈے ٹورنامنٹ کا سلسلہ پنڈی سٹیڈیم میں جاری ہے جس میں اٹک، جہلم، راولپنڈی اور چکوال کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ٹورنامنٹ کا چوتھا میچ جمعرات کو راولپنڈی اور جہلم کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ جہلم کی ٹیم پہلے دونوں میچ جیت چکی ہے، پہلے میچ میں اس نے چکوال اور دوسرے میں اٹک کو شکست دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.