ڈومیلیاہم خبریں

ڈومیلی میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

ڈومیلی: ڈومیلی میں لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی، زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں لین دین کے تنازعہ پر عاطف نے میاں شیراز سکنہ ڈومیلی کو گولی مار دی، زخمی کو ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

میاں شیراز کا دو دن پہلے عاطف سے جھگڑا ہوا تھا، پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی ، رپورٹ درج کر لی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button