جہلم

پرائیویٹ ادارے گھر گھر جا کر لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کر کے فوری رپورٹ جاری کر رہے ہیں، یہ فراڈ ہے۔ محکمہ صحت جہلم

جہلم: محکمہ صحت ضلع جہلم کی طرف سے عوام الناس کو آگا ہ کیا جاتا ہے کہ کچھ پرائیویٹ ادارے گھر گھر جا کر لوگوں کے کورونا وائرس کے فوری ٹیسٹ کر رہے ہیں اور موقع پر ٹیسٹ رپورٹ جا ری کر رہے ہیں جوکہ فراڈ ہے ۔ عوام الناس کو ہدایت دی جاتی ہے ایسے تمام افراد سے محفوظ رہیں اور ان سے کسی بھی قسم کا کوئی ٹیسٹ وغیرہ نہ کروائیں۔ ایسے تمام افراد کے بارے میں فوری طور پر محکمہ صحت ضلع جہلم کو درج ذیل نمبرز پر اطلاع دیں۔
05449270267
05449270266

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button