پنڈدادنخان

یونین کونسل ساؤوال کے مسائل کے حل کیلئے بہت جلد عملی اقدامات کیے جائیں گے۔ چوہدری عبدالغفور

پنڈدادنخان: چیئرمین یونین کونسل ساؤوال حاجی چوہدری عبدالغفور نے کہا ہے کہ یونین کونسل ساؤوال کے مسائل کے حل کے لیے بہت جلد عملی اقدامات کیے جائیں گے، چوہدری فواد کی ولولہ انگیز قیادت میں ہم نا صرف یونین کونسل ساؤوال بلکہ پورے ضلع کو مثالی بنا دیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہلم اپڈیٹس سے گفتگو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے ہیں اور میں عام آدمی کے مسائل کے حل کے لیے جو ہو سکا کروں گا، پاکستان تحریک انصاف دو نہیں بلکہ ایک پاکستان کے نعرے کو عملی جامہ پہنائے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button