پنڈدادنخاناہم خبریں

جمہوریت سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا جا رہا ہے۔ فوادچوہدری

پنڈدادنخان: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ جمہوریت سے لوگوں کا اعتماد اٹھتا جارہا ہے۔

وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا کہ پتہ ہونا چاہیے کس نے کس کوووٹ دیا ہے، پاکستان میں ہارنے والا مانتا ہی نہیں میں ہارگیا ہوں، جمہوریت سے لوگوں کواعتماد اٹھتا جارہا ہے۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ سینیٹ الیکشن سے پہلے ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتایا گیا، اکثریت کے باوجودعبدالحفیظ شیخ کے ہارنے پر بہت افسوس ہوا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button