معروف شخصیت ماسٹر حاجی چوہدری رشید علالت کے باعث گگڑ خورد میں انتقال کر گئے

0

دینہ: نواحی علاقہ گگڑ خورد کے رہائشی ماسٹر حاجی چوہدری رشیدعلالت کے باعث انتقال کر گئے ،مرحوم چوہدری جاوید کے ماموں اور چو ہدری انور کے بہنوئی تھے ،نماز جنازہ میں سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض ،سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ،پیر جنید شاہ گھمکول شریف ،ضلع وائس چیئر مین ڈاکٹر بشیر،معروف شخصیت چوہدری محمد افضل بوڑا جنگل شریف ،کونسلر چوہدری ارشد ،سابق جنرل کونسلر چوہدری خادم ،پیر نذیر قاسم بوڑا جنگل شریف،مہر زاہد ،چوہدری شریف،چوہدری فدا حسین ،چوہدری تعلیم اختر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی ،کاروباری شخصیات سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.