پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی، زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ ٹاؤن کے علاقہ ڈھوک ولیال میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں محمد شکیل نامی شخص شدید زخمی ہو گیا۔

محمد شکیل کو زخمی حالت میں سرگودھا ہسپتال شفٹ کر دیا گیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button