پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے علاقہ ٹوبھہ میں 7 سالہ بچے سے زیادتی کو کوشش، ملزم گرفتار

پنڈ دادنخان (نیر اعوان سے) پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں سات سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج، ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈ دادن خان تھانہ للِہ کے علاقے ٹوبھہ میں عبدالخالق ولد مختارگوندل نے ارسلان جو کہ گلی میں کھیل رہا تھا کو ملزم عبدالخالق ولد مختار بھانی سے اپنے ساتھ لے گیا اور زبردستی زیادتی کی کوشش کی، ارسلان کی والدہ اپنے بچے کو ڈھونڈنے گلی میں آئی جس کو دیکھ کر ملزم فرار ہو گیا ۔

تھانہ للِہ نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 139 زیردفعہ 377/511 درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button