پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
57,705
+1,356 (24h)
اموات
1,197
+30 (24h)
صحت یاب
18,314
31.74%
زیر علاج
38,194
66.19%
جہلماہم خبریں

جہلم میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نےزہریلی گولیاں کھا لیں، 3 دن ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔
تفصیلات کے مطابق مشین محلہ نمبر 3 جہلم کے رہائشی نوجوان ملک وقاص نے جمعہ کے روز گھریلو ناچاقی پر زہریلی گولیاں کھا لیں، نوجوان وقاص کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کیا گیاجہاں نوجوان کی حالت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملک وقاص 3 دن زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جانبر نہ ہو سکا اور اس دنیا فانی سے کوچ کر گیا، نوجوان کی نماز جنازہ اس کے آبائی گاؤں کھوہار میں ادا کر دی گئی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close