دینہاہم خبریں

دینہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس الٹ گئی، 7 مسافر زخمی

دینہ: نواحی علاقہ میں کھوکھا موڑ پر ٹائر پھٹنے سے بس الٹ گئی ، بس الٹنے سے 7 مسافر زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی گاؤں کھوکھا موڑ پر بڑا گواہ سے دینہ آنے والی بس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی جس سے سات مسافر زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی، دو زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل جبکہ پانچ افراد کو فوری طبعی امداد فراہم کرکے فارغ کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button