پنڈدادنخان

شہادت امام موسیٰ کاظم ؑ کے سلسلہ میں11مارچ کو سیدانوالہ تحصیل پنڈ دادنخان میں مجلس عزاء منعقد ہوگی

پنڈدادنخان: سالانہ قدیمی مجلس عزاء وماتم داری بسلسلہ شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام 11مارچ بمطابق 26 رجب المرجب بمقام سیدانوالہ تحصیل پنڈ دادنخان میں منعقد ہوگی جس میں ملکی نامور ذاکرین عظام جن میں سید سجاد علی شاہ،ثقلین گھلو،زریت عمران،عامر عباس ربانی،محمد حسین شاہ،نصرت عباس،تقی قیامت،غلام عباس رتن،علی رضا کھوکھر،غلام عباس بلوچ سمیت دیگر کئی نام شامل ہیں خطاب فرمائیں گے مجلسِ عزا وجلوس ماتم داری کا اہتمام کی سعادت حسب روایت سید فرزند علی کاظمی،سید ذکریا حسین کاظمی،سید علی اریب کاظمی،سید محمد اکبر کاظمی حاصل کریں گے مجلس عزاء کے اختتام پر تابوت حضرت امام موسیٰ کاظم وشہزادہ علی قاسم ہلہ برآمد ہوگا اور لنگر کا وسیع انتظام ہوگا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button