دینہ

پیر سخی سلطان فیاض الحسن 31اگست کو دربارعالیہ کھڑی شریف میں خطبہ جمعہ المبارک دیں گے

دینہ: الحاج صاحبزادہ پیر سخی سلطان فیاض الحسن سرور قادری زیب سجادہ دربار عالیہ سخی سلطان باہو 31اگست بروز جمعہ کو دربار عالیہ کھڑی شریف آزاد کشمیر میں خطبہ جمعہ المبارک دیں گے ،ان کی آمد کے سلسلہ میں مریدین بھرپور استقبال کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق حضرت سخی سلطان باہو ٹرسٹ دینہ کے حاجی طارق محمود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 31اگست بروز جمعہ المبارک کو زیب سجادہ دربار عالیہ سخی سلطان باہو پیر فیاض الحسن سرور قادری آزاد کشمیردربار عالیہ کھڑی شریف میں جمعہ المبارک کا خطبہ دیں گے ،ان کی آمد کے سلسلہ میں تیاریاں جاری ہیں اور ان کا والہانہ استقبال کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button