جہلم

چوہدری شہزاد احمد کے بڑے بھائی چوہدری اشتیاق حسین مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

جہلم: کنڈ پنڈوری کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری شہزاد احمد کے بڑے بھائی چوہدری اشتیاق حسین برطانیہ میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

مرحوم کی تمام مذہبی رسومات ان کے آبائی گاؤں کنڈ پنڈوری میں ادا کی جائیں گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button