دینہ

چوہدری ندیم خادم انتخابی مہم کے سلسلہ میں 22 جولائی کو دینہ کے بازاروں کا دورہ کریں گے

دینہ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حلقہ NA66سے امیدوار چوہدری ندیم خادم 22جولائی دینہ میں بازار کا دورہ کریں گے اور دوکانداروں سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے و امیدوار حلقہ NA66چوہدری ندیم خادم اپنے کارکنوں کے ہمراہ اتوار کو ساڑھے 12بجے کے قریب مین بازار ،داتا روڈ ،منگلا روڈ کا دورہ کریں گے اور آمدہ الیکشن کے حوالے سے دوکانداروں سے ملاقات کریں گے۔

اس سلسلہ میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے استقبال کی تیاریاں بھی مکمل کر لیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button