پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
76,398
+3,938 (24h)
اموات
1,621
+78 (24h)
صحت یاب
27,110
35.49%
زیر علاج
47,667
62.39%
جہلم

نذیر نورانی، محمد نعیم ، محمد سلیم ، محمد سعید ، محمد جمیل کی والدہ محترمہ اور مولانا قاری محمد شفیع کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں

جہلم: نذیر نورانی محمد نعیم ، محمد سلیم ، محمد سعید ، محمد جمیل کی والدہ محترمہ مولانا قاری محمد شفیع کی اہلیہ محترمہ انگلینڈ میں انتقال کر گئیں۔
انگلینڈ میں نماز جنازہ حضرت علامہ پیر حبیب الرحمن فیض پوری نے پڑھائی مشائخ عظام علمائے کرام سادات کرام نے شرکت کی اور جہلم حافظ ٹاؤن نزد پیر شہاب جامعہ اسلامیہ سلطانیہ رضویہ میں نماز جنازہ حضرت علامہ پیر محمد بشیر مصطفوی میر پور نے پڑھائی۔
23 اپریل دن 12 بجے جامع مسجد سیدنا صدیق اکبر ؓ حافظ ٹاؤن پیر شہاب ختم قل شریف ہوگا، مشائخ عظام علمائے کرام شرکت کریں گے ، مفتی غلام سرور نورانی ،نذیر احمد نورانی ، حافظ نذیر احمد نقشبندی، صاحبزادہ پیر محمد طارق مجذوبی نے اظہار تعزیت کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close