نیشنل ہینڈز فاؤنڈیشن نے جہلم میں پہلا پلانٹیشن پراجیکٹ لانچ کردیا

0

جہلم: نیشنل ہینڈز فاونڈیشن (این ایچ ایف) کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن جہلم میں پہلا پلانٹیشن پراجیکٹ لانچ کردیا گیا۔

اس موقع پر اسمہ بن شان نے صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارا مشن عوام میں شعور کو اجاگر کر نا ہے ہماری ساری ٹیم متحد ہے نوجوان ساتھی ہی ہمارا سر مایہ ہے، انشاءاللہ ہم اپنے ملک عز یز کو صاف ستھرا بنائیں گے اور آئندہ بھی عوام کی بہتر ی کے لئے مز ید فلاح و بہبود کے کام کر یں گے انہوں نے میڈیا کے نمائندوں کا بھی شکر یہ ادا کیا نیک کامو ں کو پھیلانے میں ان کا ساتھ بہت ضروری ہے۔

اس مو قع پر چوہدری سہیل، اسامہ شان، راجہ اسامہ، ملک اسد، چوہدری عمر، حبیب ہاشمی، مہر زبیر اور مرزا حسن موجود تھے اور پرنسپل گورنمنٹ کالج آف کامرس کے ہمراہ پودے لگائے گئے اور عوامی شعور اجاگر کرنے کی کوشش کی گئے اللہ پاک ہماری یہ کو شش قبول فر مائے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.