ایس ایچ او ملک آصف نواز کو اعلی کارکردگی پر آر پی او راولپنڈی ریجن نے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا

0

جہلم: فر ض شنا س اور ایماندار ایس ایچ او ملک آصف نواز کو اعلی کارکر دگی پرکیپٹن (ر) احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر کی طر ف سے تعر یفی سر ٹیفکیٹ دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اؤ دینہ ملک آصف نواز جو کہ ایک محنتی اور ایماندار پو لیس آفیسر ہے ان کو ان کی بہتر ین خدمات پر کیپٹن (ر) احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر کی طر ف سے تعر یفی سر ٹیفکیٹ اور نقد انعام دیا گیا ۔

اس حوالے سے شہر یو ں کا کہنا ہے کہ جو بھی پو لیس آفیسر ایمانداری اور میر ٹ پر کام کر تا ہے وہ ہی ہمارے دلو ں پر راج کر تا ہے ان جیسے آفیسر پر ہمیں پو را اعتماد ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.