جہلم

محافظ سکواڈ سیکٹر 5تھانہ سول لائن کی کاروائی، ملزم گرفتار، 220گرام چرس برآمد

جہلم: محافظ سکواڈ سیکٹر 5تھانہ سول لائن کی کارروائی، 220گرام چرس برآمد ، ملزم گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے محافظ سکواڈ سیکٹر 5انچارج مہران بٹ ہمراہ کانسٹیبلان حمزہ اور وکٹر معمول کے گشت پر تھے کہ نیا محلہ میں مشکوک جان کر ایک شخص کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضہ سے 220گرام چرس برآمد ہوئی۔

ملزم نے دوران تفتیش اپنا نام محسن سرفراز ولد محمد سرفراز سکنہ مشین محلہ نمبر 1بتایا ، انچارج مہران بٹ نے منشیات فروش کو قابو کرکے تھانہ منتقل کر دیا جہاں اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button