جلالپور شریف

سیاسی شخصیات ووٹ لیکر جلالپورشریف کے معذورافراد کو بھول گئے

جلالپورشریف: سیاسی شخصیات ووٹ لیکر معذورافراد کو بھول گئے،کوئی پرسان حال نہیں۔

جلالپورشریف اور گردونواح میں معذور افراد بے شمار کوئی مددگار نہیں لیکن آج تک کسی سیاسی وسماجی شخصیات نے معذور افراد کی طرف آنکھ اوٹھا کر نہیں دیکھا، اتنا پر دہ جتنا کسی غیر محرم کی طرح بس پردہ اٹھتا ہے ایک معذور کے ووٹ کی خاطر سبز باغ دیکھا کر اس کے بعد نہ تو آج تک کسی سیاسی وسماجی کارکن نے دیکھا ۔

معذور افراد نے وزیراعلیٰ پنجاب جناب میاں شہباز شریف سے پرزور اپیل کی ہے کہ ہم معزروں کو بھی کوئی وظیفہ یا ملازمت کے مواقع مہیا کیے جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button