جہلم

ضلع جہلم کے لئے بڑا اعزاز، پہلے قرآن محل کاافتتاح 28 فروری کو جنجیل میں ہو گا

جہلم: ضلع جہلم کے لئے بڑا اعزاز ، پہلے قرآن محل کاافتتاح 28فروری بروز اتوار جنجیل میں ہو گا ، قرآن محل میں شہید قرآن پاک ، سپارے مقدس اوراق محفوظ کئے جائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک عظمت قرآن کے زیر اہتمام تعمیر ہونے والے ضلع جہلم کے پہلے قرآن محل کا افتتاح بروز اتوار 28فروری 2021موضع جنجیل میں ہو گا، قرآن محل کا افتتاح بانی تحریک عظمت قرآن بابا جی حکیم مشتاق احمد نقشبندی کریں گے۔

خصوصی خطاب ممتاز عالم دین علامہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کریں گے جبکہ اسٹیج سیکرٹری سینئر صحافی محمد امجد بٹ ہوں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button