یونین کونسل لدھڑ کی معروف سماجی شخصیت راجہ طفیل کی صاحبزادی کی شادی بخیرو خوبی انجام پا گئی

0

دینہ: یونین کونسل لدھڑ کی معروف سماجی شخصیت راجہ طفیل کی صاحبزادی کی شادی بخیرو خوبی انجام پا گئی ،شادی کی تقریب میں راجہ افرا سیاب خان چیئر مین یوسی لدھڑ کی خصوصی دعوت پرضلع چیئر مین راجہ قاسم علی خان،ضلع وائس چیئر مین ڈاکٹر بشیر ،سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم سمیت معززین علاقہ کی شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے علاقہ پنڈوری کی رہائشی معروف سماجی شخصیت راجہ طفیل احمد کی صاحبزادی کی شادی راجہ حسن سعید کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پائی۔

شادی کی تقریب میں راجہ محمد افرا سیاب خان کی طرف سے خصوصی دعوت پر ضلع چیئر مین راجہ قاسم علی خان،ضلع وائس چیئر مین ڈاکٹر بشیر ،سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ،چوہدری امجد علی وائس چیئرمین یوسی لدھڑ ،چوہدری ساجد محمود ،غلام مصطفی بٹ ،نیئر محفوظ کیانی پنجاب پولیس

صحافی برادری سے رضوان سیٹھی ،عرفان محبوب ،چوہدری محمد افضل ،راجہ حسن اختر ،حمزہ مقصود سمیت علاقہ کے معززین نے خوشیوں کے لمحات میں شرکت کی ،اس موقع پر شرکاء نے دولہا راجہ حسن سعید کو شادی پر مباکباد پیش کی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.