سوہاوہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار

0

سوہاوہ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر سوہاوہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ایک ملزم ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق خالد محمود ASI تھانہ سوہاوہ جہلم نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر184/19 بجرم382/411ت پ تھانہ سوہاوہ نے ملزم سید حامد علی شاہ ولد سید غنی شاہ سکنہ رنگ روڈ دیر کالونی گڑھی حیات خان تحصیل و ضلع پشاور کے انکشاف پسٹل 30بور اور3روند برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.