جہلم

ریسکیو 1122جہلم نے 50 فٹ گہرے کنویں سے بکری کو بحفاظت نکال لیا

جہلم: جی ٹی روڈ کیش اینڈ کیری شاپنگ سینٹر کے پچھلی طرف 50 فٹ گہرے کنویں میں بکری گرگئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی اسپیشل ٹیم نے فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔

تقریباً 20 منٹ کے کامیاب آپریشن کے بعد بکری کو کنویں سے نکال کر اس کے مالک محمد شہزاد کے حوالے کر دیا۔ اہل علاقہ نے ریسکیو اہلکاروں کے کام کو خوب سراہا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button