جہلم چیمبر آف کامرس یونائٹیڈ گروپ کا اجلاس بسلسلہ آمدہ الیکشن منعقد ہوا

0

جہلم: چیمبر آف کامرس یونائٹیڈ گروپ کا اجلاس بسلسلہ آمدہ الیکشن چیمبر آف کامرس کے ممبر کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، اس موقع پر چیمبر آف کامرس کے ممبران الحاج چوہدری سعید احمد ، چیئرمین انجمن تاجران راجہ محمد انورچیئرمین یونا ئٹیڈ گروپ ڈاکٹر کوثر ناہید ، فرحان ڈار، ڈاکٹر ظہیر احمد، ملک چوہدری مختار احمد سابق سپرٹنڈنٹ پوسٹ آفس جبکہ میزبانی کے فرائض سابق تحصیل ناظم چوہدری غلام احمد زمرد نے ادا کئے اور آئندہ بھی انتخابات کے حوالے سے اجلاس تواتر سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.