دینہ

چوہدری محمد انور کے صاحبزادے کی شادی چوہدری مسعود افضل کی صاحبزادی کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پا گئی

دینہ: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد انور کے صاحبزادے اور چوہدری عمر و چوہدری بلال کے بھائی چوہدری محمد علی کی شادی چوہدری مسعود افضل کی صاحبزادی کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پا گئی،دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب ان کی رہائش گاہ ساگری میں منعقد کی گئی جس میںتحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر،چوہدری فوق شیر باز،ضلعی جنرل سیکرٹری اظہر زیدی،چیئر مین مارکیٹ کمیٹی چوہدری ضمیر،چوہدری محمد انور،صدر دینہ پریس کلب رضوان سیٹھی ،چوہدری محمد افضل ،ادریز ختر،حاجی مستقیم انصاری،ظفر اقبال،سہیل سیالوی،چوہدری جاوید،نعیم بشیر،عاطف بٹ،محمد خالد،چوہدری نصیر گجر، محمد اکرم مغل، محمد سکندر،محمد عاقب،شہزاد گجر،مدثر ،راجہ نوید سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیات کے علاوہ علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button