جہلم

سب انسپکٹر موٹر وے پولیس چوہدری افضال جماعتی کی ساس انتقال کر گئیں

جہلم: سب انسپکٹر موٹر وے پولیس چوہدری افضال جماعتی کی ساس انتقال کر گئیں ، نماز جنازہ موضع لوٹا میں ادا کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کے سب انسپکٹر اور حال تعینات موٹر وے پولیس چوہدری افضال جماعتی کی ساس گزشتہ روز طویل علالت کے بعد موضع لوٹا میں وفات پا گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سرکاری ملازمین، اہل علاقہ اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button