جہلماہم خبریں

عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، چوہدری فواد حسین

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنیوالا حکمران نہیں دیکھا، سعودی عرب میں پاکستان کی تقریباً نصف ایمبیسی مزدوروں سے زیادتیوں کی شکایات پر معطل ہے۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ مزدوروں کیلئے وزیراعظم کا دل دھڑکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ او بی آئی نے مزدوروں کیلئے پنشن دگنی کر دی ہے اور ہاؤسنگ میں بھی مزدوروں کا حصہ ہے، خوشحال مزدور ہمارا نصب العین ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button