دینہ

اسسٹنٹ کمشنر دینہ عاطف چوہدری تبدیل، علی باجوہ اسسٹنٹ کمشنر دینہ تعینات

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ عاطف چوہدری کا تبادلہ کر دیا گیا ،نئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد عاطف چوہدری کو تبدیل کر دیا گیا۔
محمد عاطف چوہدری کی جگہ نئے اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ ہونگے اور بہت جلد چارج سنبھال کر کام شروع کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button