جہلم

کیئر ٹیکرز کے چوتھے فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح 6 اکتوبر اسلامیہ بوائز ہائی سکول جہلم میں ہو گا

جہلم: کیئر ٹیکرز کے چوتھے فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح 6اکتوبر اسلامیہ بوائز ہائی سکول جہلم میں ہو گا ، ماہر تعلیم اور دانشور سید فضل حسین شاہ افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم کیئرٹیکرز کی جانب سے اسلامیہ ہائی سکول فار بوائز میں لگائے گئے فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح بروز ہفتہ دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔

تقریب کے مہمان خصوصی ماہر تعلیم اور دانشور سابق پرنسپل سید فضل حسین شاہ ہوں گے، تقریب میں کیئر ٹیکرز کے چیئرمین اسفند یار اسد، پراجیکٹ انچارج اصغر مرزادیگر ممبران ، سکول پرنسپل رانا اعظم ، سینئر اساتذہ اور طلبا شریک ہو ں گے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button