سابق ناظم یونین کونسل سنگھوئی کے چھوٹے بھائی چوہدری صفدر حسین ساہی انتقال کر گئے

0

جہلم: ساہی ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی چیئر مین، پنجاب جٹ فاؤنڈیشن جہلم کے صدر، کسان بورڈ پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے صدر چوہدری آفتاب احمد ساہی کے ماموں جان اور چوہدری محمد افضل طور (مرحوم) سابق ناظم یو نین کو نسل سنگھوئی کے چھوٹے بھائی چوہدری صفدر حسین ساہی سنگھوئی جہلم کے علاقہ طور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 دسمبر شام 6 بجے موضع طور ضلع جہلم میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی و مذہبی شخصیات سمیت علاقہ بھر کی عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.