ایس ای واپڈا سرکل چکوال 7 ستمبر کو پنڈدادنخان کے واپڈا آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے

0

پنڈدادنخان: ایس ای واپڈا سرکل چکوال 7 ستمبر کو پنڈدادنخان میں صبح دس بجے کھلی کچہری لگائیں گے، کھلی کچہر ی کا انعقاد واپڈا آفس پنڈدادنخان میں کیا جا رہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق SEواپڈا سرکل چکوال محمد اقبال 7 ستمبرکو صبح 10بجے پنڈدادنخان واپڈا آفس میں کھلی کچہری لگائیں گے۔

کھلی کچہری میں محکمہ واپڈا سے متعلق عوام کے مسائل اور شکایات سنی جائیں گی اور ان کو فوری حل کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.