پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
69,496
+0 (24h)
اموات
1,483
+0 (24h)
صحت یاب
25,271
36.36%
زیر علاج
42,742
61.5%
پڑی درویزہ

چیئرمین یوسی پنڈمتے خان سید گلبہار حسین شاہ کی پھوپھی اور خوش دامن انتقال کر گئیں

پڑی درویزہ: چیئر مین یونین کونسل پنڈمتے خان تحصیل سوہاوہ سید گلبہار حسین شاہ کی پھوپھی اور خوش دامن انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کے پسماندگان میں دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں شامل ہیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کی امامت سید محمد شفیق نے کی ۔
شاہ سفیر کے قبرستان میں ادا کی جانے والی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیا سی و سماجی شخصیات نے بھر پور انداز میں شرکت کی ۔ مرحومہ کے سوگواران کی موجودگی میں شاہ سفیر قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close