جہلم

جہلم پولیس کی کارروائی، دس سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

جہلم: جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوں کے خلاف گھیرا تنگ، چوٹالہ پولیس نے دس سال سے مفرور اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید حماد عابد کی ہدایت پر وقاص منظور ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ نے مختلف مقدمات میں ملوث کیٹگری اے کے اشتہاری ملزم قمر الزمان کو گرفتار کرلیا۔
ملزم عرصہ دس سے اشتہاری تھا اور پولیس کو مطلوب تھا جسے ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ نے گرفتار کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button