شیح الحدیث مولانا حبیب الرحمن سومرو 10 فروری کو جہلم میں اصلاحی خطاب کریں گے

0

دینہ: شیح الحدیث مولانا حبیب الرحمن سومرو خلیفہ مجازمولانا قاضی مظہر حسین ؒ 10 جنوری بروز اتوار ضلع جہلم کی معروف دینی درسگاہ جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام مدنی محلہ جہلم میں صبح گیارہ بجے اصلاحی خطاب کریں گے جبکہ بعد از نماز مغرب جہلم کے علماء کرام سے خصوصی خطاب کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.