پنڈدادنخان

پنڈدادنخان کے علاقہ آدووال کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد زخمی

پنڈدادنخان: نواحی علاقہ آدووال گاؤں کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، 2 افراد زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ آدووال کے قریب دو موٹرسائیکل تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں حاجی احمد ولد محمد اقبال عمر 50 سال اور سلیم ولد محمد یاسین عمر 58 سال ساکن ہرن پور زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے زخمی افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button