جہلم

اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے بھی ہیلتھ پروفائل بنانے کا فیصلہ

جہلم: اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے بھی ہیلتھ پروفائل بنانے کا فیصلہ، اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبہ کے ہیلتھ پروفائل بنائے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق جہلم سمیت صوبہ بھر میں اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کے ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
مراسلے میں محکمہ ہائرا یجوکیشن نے تمام سرکاری کالجز کے سربراہوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ 31 جنوری تک تمام کالجز طلبہ و طالبات کے ہیلتھ پروفائل تیار کرکے متعلقہ ڈائریکٹر دفتر جمع کروائیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button