پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں لنگر میں لڑکی کا گینگ ریپ، 4 ملزمان گرفتار

پنڈدادنخان: تھانہ للِہ کے نواحی گاؤں لنگر میں گینگ ریپ، اجتماعی زیادتی کا واقعہ، سات افراد کی لڑکی سے زیادتی، ملزمان ویڈیو بناتے رہے، مقدمہ درج، چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ ٹاؤن کے نواحی گاؤں لنگر میں (ش) خاتوں سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان مبینہ طور پر زیادتی کے دوران ویڈیو بناتے رہے۔

متاثرہ خاتوں (ش) نامی عورت نے بتایا کہ میں دربار مائی توکاں پر سلام کرنے آئی جہاں سے کامران نامی نوجوان مجھے اپنے ڈیرے پر لے گیا جہاں پر دیگر 6 نامعلوم افراد موجود تھے جنھوں نے مجھے سے باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا اور میری ویڈیو بناتے رہے۔

تھانہ للِہ ٹاؤن پولیس نے مقدمہ نمبر 36 / 21 بجرم 376/ 2 درج کر چار ملزمان گرفتار کر لیے ہیں جبکہ فرانزک ٹیمیں جائے وقوعہ کا معائنہ کرنے کے سمپل اکٹھے کرنے کے لنگر روانہ ہو گئی۔ متاثرہ خاتوں کا تعلق رتوکالا بھلوال سے بتایا جاتا ہے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے، مزید انکشافات کی توقع ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button