دینہ

خواتین کے قومی شناختی کارڈ اور ووٹر رجسٹریشن کے اجراء کی اہمیت بارے سیمینار کا انعقاد

دینہ: خواتین کے قومی شناختی کارڈ اور ووٹر رجسٹریشن کے اجراء کی اہمیت کے بارے میں سیمینار عوامی فورم میں سیاسی شخصیات سمیت سماجی رہنماؤں کی شرکت، کنزیومر رائٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر انتظام خواتین کے قوم شناختی کارڈ کے بارے میں مکمل بریفنگ دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق خواتین کے قومی شناختی کارڈ اور ووٹر رجسٹریشن کے اجراء کی اہمیت کے بارے میں ایک سیمینارکا انعقا دکیا گیا ،سیمینار میں ڈسٹرکٹ چیئرمین راجہ قاسم علی خان ،محمد اشفاق زونل ہیڈ نادرا ،محمد اشتیاق الیکشن آفیسر سمیت چیئرمینز نے شرکت کی ۔

سیمینار میں حاضرین نے خواتین کے قومی شناختی کارڈ اور ووٹررجسٹریشن کے بارے میں مکمل بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا ۔سمینار میں تعاون ٹرسٹ فا ڈپوکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹ بیلیٹی کا تھا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button