جہلم

ملک محمد صادق کا کچہری اور پولیس لائن روڑ جہلم کو خوبصورت بنانے کا عزم، کام شروع کردیا گیا

جہلم: ملک محمدصادق آف یوکے کا کچہری اور پولیس لائن روڑ کو خوبصورت بنانے کا عزم، کام شروع کردیا گیا۔ اس عمر میں فلاحی کام کرنے پر سرکاری و غیرسرکاری سیاسی سماجی لوگوں کا ملک صادق آف یوکے کو خرائج تحسین۔

تفصیلات کے مطابق ملک صادق آف یوکے کا پاکستان آتے ہی کچہری اور پولیس لائن روڑ پر درخت و پھول دار پودے لگانے شروع کر دے اور سڑکوں کے کنارے پر اگے ہوئے گھاس وجڑی بوٹیوں کو ختم کرانے کا کام اپنی نگرانی میں شروع کر دیا۔

مزید کہ روڑ پر پڑے کھڈوں کو بھی پُر کرادیا ہے اور یہ سب کام ملک صادق آف یوکے اپنی جیب سے کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button